لاہور ( نمائندہ جنگ ) جوڈیشل مجسٹریٹ حماد اللہ بھٹی نے پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص راشد کو گیارہ ماہ قید اور ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔پولیس نے اسے کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ہم دیکھیں گے کہ یہ معاملہ کیسے آگے بڑھتا ہے، امید ہے کہ ہم جنگ کے اختتام کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے برآمدات پر مبنی معاشی ترقی کی واضح سمت متعین کر لی ہے۔
ڈی پی او کرک کے مطابق صابر آباد کے پہاڑی علاقے میں پولیس مقابلہ ہوا ہے، ہلاک اشتہاری ملزم پولیس اہلکار ظفران کے قتل میں ملوث تھا۔
عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفون پر یہ رابطہ دورۂ چین کے دوران ہوا ہے۔
مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ واقعے کے ذمے دار 9 افراد کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔
معاذ صداقت نے 8 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 49 گیندوں پر 112 رنز بنائے۔
جنید انوار چوہدری نے بتایا ہے کہ کراچی کی بندرگاہ کا پورٹ لائنر شپنگ کنیکٹیویٹی انڈیکس اسکور 343 تک پہنچ گیا ہے جس سے پاکستان کی عالمی تجارتی پوزیشن مستحکم ہو گی۔
مشہور امریکی ریپر میکل مور نے برطانوی گلوگار ایڈ شیرن کے ’لوپ ٹور‘ سے حاصل ہونے والی 10 لاکھ ڈالرز کی آمدنی کو فلسطینی شہریوں کی مدد کرنے والی تنظیموں کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔
موسیقار کے بیان کے بعد مداح قیاس آرائیاں کر رہے ہیں کہ اریجیت سنگھ نے بھی اسی وجہ سے فلمی موسیقی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہو گا۔
اس بل کو پہلے ہی سینیٹ کی منظوری حاصل ہو چکی ہے اور اب اسے دستخط کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھیج دیا گیا ہے۔
شہرِ قائد کے ساحلی علاقوں میں اچانک پھیلنے والی ناگوار بدبو کی وجہ سامنے آ گئی۔
4 منٹ کی ویڈیو میں طیارے کو نشانہ بنائے جانے کے مناظر اور اس کے ملبے کو شعلوں میں جلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے محمد رضوان کی درخواست پر سماعت کی۔
کراچی میں اسنیپ چیکنگ کے دوران چوری شدہ گاڑیاں بر آمد، کاٹھیاواڑی گینگ سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
اداکارہ نے کہا ہے کہ مجھے خوف تھا کہ میرے منگیتر حمزہ مجھے چھوڑ دیں گے۔
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔