• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان والی بال ٹیم میں نئے کھلاڑی شامل کرنے کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان والی بال فیڈریشن نے قومی سنیئر ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کی شمولیت کا فیصلہ کیا ہے اس مقصد کیلئے ایران میں ستمبر میں ہونے والی ایشین چیمپئن شپ میں جونیئر کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا۔ نئے کھلاڑیوں میں زیادہ تر کا تعلق انڈر18 سے ہوگا، ان کھلاڑیوں کو نیپال میں دسمبر میں ہونے والے سائوتھ ایشین گیمز میں بھی شامل کیا جائےگا۔ سینئر ٹیم سے پانچ سے چھ کھلاڑیوں کو ڈراپ کیا جائے گا۔
تازہ ترین