• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نان ڈپلومہ ہولڈرز اپر ٹیکنیکل سٹاف کی ایس ڈی اوز میپکو کے عہدے پر ترقی

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکواتھارٹی نے نان ڈپلومہ ہولڈرز اپر ٹیکنیکل سٹاف کو پروموشن بورڈ کی منظوری سے ایس ڈی اوز /جونیئر انجینئرز کے عہدے پر ترقی دیدی ہے اور 22جولائی تک میپکو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے، ترقی پانے والے سٹاف میں محمد اقبال (لائن سپرنٹنڈنٹ فرسٹ کنسٹرکشن سب ڈویژن بہاولپور)، مسعودمحمود (فورمین مظفرگڑھ)، مختاراحمد ( ایس ایس او فرسٹ ، ایس ایس اینڈ ٹی ڈویژن ملتان ) اور محمد حنیف جاوید ( لائن سپرنٹنڈنٹ فرسٹ آپریشن ڈویژن مظفرگڑھ ) شامل ہیں ۔
تازہ ترین