• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے ایک لڑکی اورشادی شدہ خاتون کو اغواءکرلیاگیا۔تھانہ صادق آبادکو محمد سلیم مرزا نے بتایاکہ اس کی19سالہ بیٹی (الف ) کی شادی ہونے والی تھی کو کسی نے اغواکرلیا۔تھانہ صادق آبادکو عمران خان نے بتایا کہ اس کی بیوی (ع) بی بی سے 20 سال قبل شادی ہوئی ۔میں فالج کا مریض ہوں میری بیوی جہانگیر کے گھر بھی کام کرتی تھی جس نے اسے اغواء کرلیا۔
تازہ ترین