• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معتمرین جدہ، مکہ، مدینہ کے علاوہ دوسرے شہر بھی جاسکیں گے

جدہ( شاہدنعیم)سعو ی کابینہ نے عمرے اور مسجد نبوی شریف کی زیارت کےلئے آنیوالوں کو مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ اور جدہ سے باہر جانے کی اجازت دیدی۔ اس سےپہلے عمرے اور مسجد نبوی شریف کی زیارت کےلئے آنیوالوں کو صرف 3شہروں مکہ ، مدینہ اور جدہ آنے جانے کی اجازت تھی ۔
تازہ ترین