مذہب کے معاملے پر جرات مندانہ فلم کرنا چاہتا ہوں، نصیر الدین شاہ
بالی ووڈ کے سینئر اداکار نصیر الدین شاہ سماجی مسائل اور قومی اہمیت کے معاملات پر اپنے دل کی بات کہنے میں کبھی لیت ولعل سے کام نہیں لیتے۔ وہ آزادی اظہار رائے اور سینما پر سیاسی اثرات پر اکثر اپنے سخت موقف کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔