• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی چیمپئن خاتون غوطہ خور حادثے کا شکار ہوکر چل بسیں

ٹوکیو(جنگ نیوز) فری اسٹائل غوطہ غوری کی عالمی چیمپئن اور ریکارڈ یافتہ سایوری کنوشیتا حادثے کا شکار ہوکر چل بسیں۔ 30الہ سایوری وہ گذشتہ ہفتے اپنے اپارٹمنٹ بلڈنگ سے گر پڑی تھیں۔ انہیں فوری اسپتال لے جایا گیا تھا، وہ زیر علاج رہیں لیکن جان کی بازی ہارگئیں۔ پولیس کے مطابق یہ اتفاقی حادثہ تھا۔
تازہ ترین