• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ سے شہیدسب انسپکٹر کی نماز جنازہ پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن میں ادا کردی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) احسن آباد میں گذشتہ شب فائرنگ سے شہید ہونے والے سب انسپکٹر غلام قادر کی نماز جنازہ ہفتے کی صبح پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن میں ادا کی گئی جس میں پولیس کے اعلی ٰافسران اور دیگر افراد نے شرکت کی ،بعد نماز جنازہ میت کو تدفین کے لیے آبائی علاقے نواب شاہ روانہ کردیا گیا ۔
تازہ ترین