The media could not be loaded, either because the server or network failed or because the format is not supported.
Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےوائٹ ہاؤس میں چہل قدمی کی ،دونوں رہنماؤں نے چہل قدمی کے دوران دوطرفہ اور علاقائی اہمیت کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صدر ٹرمپ نے عمران خان کو وائٹ ہاؤس کا دورہ کرایا اور اس موقع پر دونوں رہنماؤں کےدرمیان دوستانہ ماحول میں گفتگو ہوئی۔
اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ اپنی ملاقات کو انتہائی مفید قرار دیا، انہوں نے پاکستانی عوام کو باصلاحیت قرار دیا اور اپنے پاکستانی دوستوں کا بھی ذکر کیا۔