لاہور (نیوزرپورٹر)سیکرٹری ایکسائز پنجاب نبیل اعوان نےای ٹی او حافظ آباد کی گرفتاری کے معاملہ پر ڈائریکٹر ایکسائز گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ گزشتہ روز محکمہ اینٹی کرپشن نے ای ٹی او حافظ آباد کو رشوت لیتے ہوئے رنگھے ہاتھوں گرفتار کیا تھا ۔ای ٹی او حافظ آباد رپر کرپشن سمیت سٹاف کو ہراساں کرنے کے الزامات تھے .سیکرٹری ایکسائز پنجاب نبیل اعوان نے معاملے کی انکوائری سیکرٹری ایکسائزکو سونپ دی ۔