• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمودخان اچکزئی کا مریم نواز ودیگر کے اعزاز میں عشائیہ

کوئٹہ(آن لائن)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے مسلم لیگ(ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز ،نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ،اے این پی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین اورپرویز رشیدکے اعزاز میں عشائیہ دیا اس موقع پرنواب ایاز خان جوگیزئی،پشتونخوا میپ کے صوبائی صدر عثمان کاکڑ،اے این پی کےصوبائی صدر اصغر خان اچکزئی،مسلم لیگ(ن)کے صوبائی جنرل سیکرٹری جمال شاہ کاکڑ،عبدالرحیم زیارتوال،عبید اللہ بابت،عصمت اللہ سالم،سید لیاقت آغا،خیر جان بلوچ،عیسیٰ روشان،عبدالرحمن بازئی،ڈاکٹر حامد خان اچکزئی سردار شفیق ترین ودیگر رہنما بھی موجودتھے۔
تازہ ترین