• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واٹر سپلائی ٹھٹھہ ریفرنس، مناہل مجید اور اطہر درانی کے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)احتساب عدالت کےجج محمد بشیر نے جعلی اکاؤنٹس کے اربن واٹر سپلائی ٹھٹھہ ریفرنس میں شریک 2ملزمان مناہل مجیداور اطہر نوازدرانی کےاستثنیٰ کی درخواستیں منظورکرتےہوئے سماعت ملتوی کردی۔ جمعہ کو سماعت کےدوران ریفرنس میں نامزد 10 ملزمان احتساب عدالت میں پیش ہوئے ہوئے تاہم ملزمہ مناہل مجید طبیعت کی ناسازی کے باعث عدالت پیش نہ ہوئیں۔
تازہ ترین