• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنٹرول لائن کراس کرنے والا بھارتی جاسوس گرفتار

آٹھ مقام(نمائندہ جنگ ) لائن آف کنٹرول کراس کرنے والا بھارتی جاسوس گرفتار، تفصیلات کے مطابق ٹیٹوال سیکٹر چلہانہ کراسنگ پوائنٹ سے مقامی پولیس نے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لیا ہے۔ جس نے اپنا نام پولیس کو ونود ولد دل پریت بتایا ہے۔ اس کے ساتھ مزید چھ افراد ہیں جوکہ اسلحہ کی نشان دہی کے لئے لائے تھے۔
تازہ ترین