• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔

چین میں گذشتہ روز ہونے والی طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیااور دریاؤں میں تغیانی آگئی۔

رپورٹ کے مطابق سیلابی ریلے کی وجہ سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں جبکہ مختلف حادثات میں2 افراد ہلاک ہوگئے۔

دوسری جانب لوگوں کو حفاظتی مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

تازہ ترین