• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرافی اسٹار چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی شرافی اسٹار چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ برما محمڈن نے گلشن ملت کو 5-0 کی شکست دیدی۔ چیمپئن شپ کے افتتاحی میچ میں فاتح ٹیم کی جانب سے نور الامین نے 3جبکہ سراج اور ایوب نے ایک ایک گول اسکور کئے۔
تازہ ترین