• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے رواں ماہ 19سے25 اگست تک نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں گول کیپنگ کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے پی ایچ ایف سلیکشن کمیٹی کے سر براہ منظور جونیئر اور قومی سنیئر ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ خوجہ جنید کی مشاورت سے مظہر عباس، وقار یونس ، منیب الرحمن ، امجد علی ، محمد وقار ، اکمل حسین، علی رضا ، راؤ عادل، حافظ علی عمیر ، عبد اللہ کو کیمپ میں مدعو کیا ہے، انہیں شاہد علی خان ، کیمپ کمانڈنٹ کو اسٹیڈیم میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تازہ ترین