شاندار سفارتکاری سے پاکستان نے ٹرمپ کو اپنا ہمنوا بنا لیا: امریکی چینل
امریکی چینل کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو غزہ میں جنگ بندی کے بعد عالمی رہنماؤں کے سامنے پرجوش انداز میں پاکستان کے آرمی چیف سید عاصم منیر کو ’میرے پسندیدہ فیلڈ مارشل‘ کہہ کر پکارا۔