ٹوکیو (نیوز ایجنسیز) جاپان 2020ٹوکیو اولمپک اور پیرالمپک آرگنائزنگ کمیٹی نے پیرالمپکس کے تفصیلی اوقات کار کو حتمی شکل دے دی ہے۔ 22 کھیلوں اور 540ایونٹس ہونگے ۔ افتتاحی اور اختتامی تقریب نئے قومی اسٹیڈیم میں بالترتیب 25 اگست اور 6 ستمبر کو ہوگی۔
بیٹے کے مطابق خالد محمود کی تدفین کل صبح فیصل آباد میں ہو گی۔
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حوثیوں کےحملوں کی مذمت کرتے ہیں اور سعودی عرب کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ ہونا چاہیے۔
چینی شہر چنگ ڈاؤ کی شپ یارڈ میں مرمت کے لیے موجود غیر ملکی مال بردار بحری جہاز میں آگ لگ گئی، چینی صدر شی جن پنگ نے ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔
ایف آئی اے نے کھربوں روپے کی ٹیکس چوری کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
پرویز ملک کا کہنا ہے کہ قطر نے یقین دہانی کروائی ہے کہ حالات کی بہتری کے ساتھ ایل این جی سپلائی میں بھرپور تعاون کرے گا۔
کھلاڑیوں نے ذمے داری کا مظاہرہ کیا اور صورتحال کو کشیدہ نہیں ہونے دیا۔
اوڑی نے واقعے کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس کام کا الزام برداشت کر رہا تھا جو میں نے کیا ہی نہیں تھا
امریکی صدر نے ان 3 ملازم خواتین کو 45 ہزار ڈالرز نقد بطور تحفہ دیے ہیں۔
یمنی سرکاری ذرائع کے مطابق کنٹرول سنبھالنے کے بعد حوثی اہم اسٹریٹیجک گزر گاہ باب المندب کے مزید قریب پہنچ گئے۔
ایران امریکا کشیدگی کے باعث پاکستان سے مشرقی وسطیٰ کا فضائی آپریشن متاثر، 45 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
رپورٹس کے مطابق ریکھا نے اس وقت اکشے کمار سے قربت بڑھانے کی کوشش کی جب وہ روینہ ٹنڈن سے منگنی کرچکے تھے
38 سالہ کھلاڑی اس وقت کسی کلب کا حصہ نہیں، الہلال اور بینزیما نے باہمی رضامندی سے معاہدہ ختم کر دیا تھا۔
چینی وزارتِ خارجہ نے مؤقف دیا ہے کہ اس صورتِ حال سے واقف نہیں، چین ہمیشہ یک طرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا۔
محکمۂ داخلہ کے نمائندے معاونت کے لیے موجود ہیں: ضیاء لنجار
مصنوعی ذہانت کے گاڈفادر کہلانے والے جیفری ہنٹن کے مطابق اے آئی سے خطرے کو صرف 1 فیصد سمجھنا بھی انتہائی غیر ذمے دارانہ ہو گا۔