• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ایل این جی کیس،شاہد خاقان عباسی کے ریمانڈ میں 14دن کی توسیع


اسلام آباد(نمائندہ جنگ)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔ جمعرات کو نیب حکام نے 15 روزہ ریمانڈ کی مدت ختم ہونے پر مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش کیا۔

تازہ ترین