The media could not be loaded, either because the server or network failed or because the format is not supported.
Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
نیویارک (جنگ نیوز) روسی ٹینس کوئن ماریا شراپووا کورٹس پر زیادہ بہتر پرفارمنس نہیں دی پارہیں لیکن اس کے باوجود دنیا کی توجہ کا مرکز ہیں۔ ان کے ٹینس ڈریس اکثر فیشن بن جاتے ہیں۔ انہوں نے آئندہ یوایس اوپن چیمپئن شپ کیلئے ڈریس کی رونمائی کردی۔ وہ دن کے میچز اورنج جبکہ ڈے اینڈ نائٹ مقابلوں میں کالے رنگ کی شرٹ استعمال کرینگی۔ سال کا تیسرا گرینڈ سلم ایونٹ 26 اگست سے نیویارک میں شروع ہوگا۔