• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ژوب :مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی

ژوب ( نامہ نگار ) ژوب مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہسپتال ذرائع کے مطابق شہر میں موٹر سائیکل سے گر کر صالح محمد جبکہ لڑائی کے دوران چھری کے وار سے نور علی نامی شخص زخمی ہوگیا۔
تازہ ترین