آسٹریلیا میں نوجوان نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر سیکنڈز میں ریوبک کیوب حل کرڈالا۔
ویڈیو میں نظر آنے والے اس آسٹریلوی لڑکے کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے بنا دیکھے چند سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے Jack Cai نامی لڑکے نے صرف 16.22 سیکنڈز میں ریوبک کیوب حل کیا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔