سپہ سالار کی مدّت میں توسیع
بتاتی ہے کہ ہیں آثار سنگین
یہ ہنستے بستے گھر، یہ شہر اے کاش
رہیں آباد، روشن اور رنگین
آسٹریلوی جریدے کے مطابق بدنامِ زمانہ بھارتی بشنوئی گروہ کینیڈا میں بھتہ خوری اور جرائم میں ملوث ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جیلوں میں منشیات اسمگلنگ روکنے کے لیے باڈی اسکینرز لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
لوگوں کو 40 سال کی سزائیں ہوئی ہیں، چیف جسٹس سے کہتا ہوں کہ اپیلیں سنی جائیں: شیخ رشید
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فروری اور مارچ میں بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ہے۔
ورلڈ کپ کے لیے نہ جانا بڑی بدقسمتی ہے، بہتر بھی محسوس کر رہا تھا لیکن یہ سیٹ بیک ہو گیا: پیٹ کمنز
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ تو گئی مگر کرکٹ کی دنیا کے روایتی حریف یعنی پاکستان اور بھارت اس بار آمنے سامنے نہیں ہوں گے۔
بجلی سے متعلق شکایات کے لیے لیسکو ہیڈکوارٹر میں سینٹرل کنٹرول اینڈ کمانڈ سینٹر قائم ہو گا۔
مائیک ہیسن نے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کی
آئی سی سی کے سابق صدر نے پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف شیڈول میچ کا بائیکاٹ کرنے کے فیصلے پر اپنے ردِعمل کا اظہار کر دیا۔
نیپال میں ایک ٹانگ سے معذور مسلمان شخص نے مسجد کا دفاع کر کے بہادری کی مثال قائم کر دی۔
پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر کے کنسرٹ میں سپر اسٹار ماہرہ خان کا ڈانس تنقید کی زد میں آ گیا۔
ہلاک ڈاکو عاقب عرف عاقو کے سر کی قیمت 30 لاکھ روپے تھی: ایس ایس پی سمیع اللّٰہ
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بسنت کے موقع پر حکومتِ پنجاب نے شہریوں کو خصوصی ماحولیاتی ریلیف فراہم کیا ہے۔
کمسنوں سے جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث جیفری ایپسٹین نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے پاکستان اور بھارت میں انسداد پولیو کی مہم میں فنڈنگ دی تھی۔
وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے معاملے پر بات چیت جاری ہے، ہمارا بڑا بحری بیڑا ایران کی جانب گامزن ہے۔
کراچی کے علاقے پاک کالونی میں فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب ملزم ہلاک ہوگیا۔