• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی قلت ، مکینوں کو شدید پریشانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی قلت سے علاقہ مکین سخت پریشانی سے دوچار ہیں ڈیفینس فیز 5 خیابان شمشیر میں کئی روز سے پانی کی فراہمی بندہونے سے علاقہ مکین بوند بوند کے لئے ترس گئے۔پانی کے بحران کی وجہ سے علاقہ مکین پانی کی خریداری پر مجبور ہوگئے ہیں۔ ماڈل کالونی، گلبہار وحید آباد، دستگیر بلاک نو ،فیڈرل بی ایریا،بفرزون کے مختلف علاقوں میں بھی پانی کی قلت کی شکا یت ہے ۔
تازہ ترین