خضدار (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر خضدار میجر (ر ) محمد الیاس کبزئی کی سربراہی میں لیویز کی چھاپہ مار ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے نواب امان اللہ زہری کے قتل سمیت 7 مقدمات میں مطلوب ملزم مرزا خان ولد فیض محمد زات نتھوانی کو 4 ساتھیوں سمیت سنی خضدار کے مقام سے گرفتار کر لیا۔