• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے آبی جارحیت کرکے پاکستان کے خلاف اعلان جنگ کردیا،مجید غور ی

لاہور(نیوزرپورٹر ) عوامی رکشہ یونین و عوامی پاسبان کے مرکزی چیئرمین مجید غوری نے کہا ہے کہ ایک طرف بھارتی فوجی کشمیریوں کی ٹارگٹ کلنگ کررہے ہیں دوسری طرف انڈیا نے آبی جار حیت کے ذریعے پاکستان سے اعلان جنگ کر دیا ہے۔ ان خیا لات کا اظہار انہوں نے جوہر ٹاؤن میں بھارتی فوجیوں کی جانب سے نہتے کشمیریوں کی نسل کشی کے خلاف کنال روڈ تک نکالی جانے والی احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین