آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار28؍ جمادی الثانی 1441ھ 23؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

چینی خاتون کا 80 میٹر بلند پہاڑ سر کرنے کا مظاہرہ


چینی خاتون نے بغیر کسی حفاظتی اقدام کے بلند و بالا پہاڑ کو سر کرنے کا مظاہرہ کیا۔

چین کے صوبے گوئی ژو کی کاؤنٹی ژی یون میں 38سالہ لواو ڈین پنگ نامی خاتون نے یہ کارنامہ صرف 20 منٹ میں انجام دیا۔

ڈین پنگ نے بلند پہاڑ کو  شاندار انداز میں سر کرکے یہ ثابت کردیا کہ خواتین بھی کسی کام میں پیچھے نہیں۔

دلچسپ و عجیب سے مزید