• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گاڑی کی ٹکر اور کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی ویٹا چورنگی کے قریب گاڑی کی ٹکر سے 65سالہ خاں بہادرجاںبحق اور 70سالہ عثمان زخمی ہو گیا لاش اور زخمی کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا ،محمود آباد نمبر 6نجی اسکول کے قریب کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 40سالہ ندیم جاںبحق ہوگیا، جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی۔
تازہ ترین