• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ، راولپنڈی نے کلرسیداں میں کاروائی کرتے ہوئے 46پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کا چالان کیا، 15گاڑیوں کوقبضہ میں لیا گیا اور مجموعی طور پر 64500روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔ کاروائی اوولوڈنگ، روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی اور مسافروں سے مقررہ کرایے سے زائد وصول کرنے پر کی گئی۔
تازہ ترین