• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سروس ٹریبونل ،سابق ڈی ڈی او ڈیرہ بگٹی کی درخواست پر سیکرٹری تعلیم و دیگر کو نوٹس

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سروس ٹریبونل نے سابق ڈی ڈی او ڈیرہ بگٹی عبدالرزاق بگٹی کی جانب سے دائر درخواست پر سیکریٹری ایجوکیشن و دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے ڈی ڈی او کی تقرری سے متعلق 15 مئی کے نوٹیفکیشن کو معطل کردیا ہے واضح ہے کہ سابق ڈی ڈی او عبدالرزاق نے ان کی جگہ کسی دوسرے کی بحیثیت ڈی ڈی او تعیناتی کے خلاف سروس ٹریبونل سے رجوع کیا ہے ۔
تازہ ترین