• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر)شہید علامہ آغا آفتاب جعفری اور شہید شاہد علی مرزا کی مجلس برسی آج شام پانچ بجے امام بارگاہ مدینتہ العلم میں ہوگی،جبکہ ہفتہ24اگست کو شام 5 بجے امام بارگاہ آئی آر سی اور بعد نماز مغربین امام بارگاہ آل عبا میں مجالس منعقد ہونگی،جن سے مولانا سید عمران مہدی نقوی خطاب کرینگے۔

تازہ ترین