• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہتک عزت کیس:گلوکار واداکار علی ظفر کے گواہان جرح کیلئے 12ستمبر کو طلب

لاہور(نمائندہ جنگ)ہتک عزت کے دعوی ٰ کیس میں سیشن کورٹ نے گلوکار و اداکار علی ظفر کے تمام گواہان کو شہادت قلمبند کروانے کیلئے 12ستمبر کو جرح کیلئے طلب کرلیا۔ عدالت نے اپنے حکم میں قرار دیا کہ علی ظفر کے باقی تمام گواہان شہادت کیلئے پیش ہوں۔
تازہ ترین