لندن (جنگ نیوز)برطانوی اخبارنے دعویٰ کیا ہےکہ داعش کے سربراہ ابو بکرالبغدادی نے اپنا جانشین عراق کے سابق مصلوب صدر صدام حسین کے ایک سابق فوجی افسرکو مقرر کیا ہے۔ آئندہ داعش کی قیادت صدام حسین کا ایک سابق فوجی افسر کرے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ٹریڈ فیسیلیٹیشن بورڈ کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
ہم پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کے لیے ریلیف چاہتے ہیں۔ لیوی ختم ہونی چاہیے، ہم نے حکومت کا چھ نکات پیش کیے تھے: نائب امیر جماعت اسلامی
سارہ ٹیلر نے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران سعد بیگ کو وکٹ کیپنگ کے گُر سکھائے۔
تاپسی نے کہا سچ کہوں تو مجھے اس کی کوئی پروا نہیں، میں جانتی ہوں کہ میں نے کبھی کسی پر آواز نہیں اٹھائی۔
جامعہ کراچی کے شعبہ علوم اسلامیہ کے سربراہ پروفیسر عارف ساقی کا غریب کے لیے آواز اٹھانا جرم بن گیا تھا، بااثر افراد نے بات ماننے کے بجائے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
پاکستان ٹیم اس سے قبل اپنی پہلی اننگز میں صرف 133 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔
یمن کی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے صدر رشاد علیمی نے کہا ہے کہ باب المندب کے قریب عسکری صورتحال میں تبدیلی کے اثرات سوئیز کینال تک جاسکتے ہیں۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 3078 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 68 ہزار 856 پر بند ہوا۔
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق پنجاب سے ارکان نے لانگ مارچ پر مشاورت نہ کرنے کی شکایات کیں۔
یان جن نے رضیہ نورین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایک جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچانے کے مترادف ہے۔
شروع سے وقار یونس کو دیکھا ہے، اپنی بولنگ کے لیے وقار یونس کو ہی فالو کرتا ہوں: فاسٹ بولر
بولان میڈیکل یونیورسٹی میں مبینہ بےضابطگیوں کی تحقیقات جاری ہیں۔ کوئٹہ سے حکام کے مطابق بےضابطگیوں کی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں۔
برطانیہ میں ایئر ٹریفک کنٹرول کے نظام میں پیدا ہونے والی تکنیکی خرابی کے باعث پروازوں میں شدید خلل کے بعد صورتحال جمعرات سے بہتر ہونے کی توقع ہے۔ اس بحران کے نتیجے میں ہزاروں مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ منگل سے اب تک برطانیہ آنے اور جانے والی 2,000 سے زائد پروازیں منسوخ کی جا چکی ہیں۔
طارق فضل چوہدری نے کہا کہ اسلام آباد کو الگ صوبہ بنانے کی کوئی بات نہیں ہوئی۔
ذرائع این سی سی آئی اے کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں سے این سی سی آئی اے میں دو گھنٹے تفتیش کی گئی، دونوں کھلاڑیوں سے ڈریسنگ روم سے متعلق سوالات کیے گئے۔
جماعت اسلامی کا وفد نائب امیر لیاقت بلوچ کی سربراہی میں پنجاب ہاؤس پہنچ گیا، حکومتی مذاکراتی ٹیم کی قیادت وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کریں گے۔