یوئیفا انڈر 16 ڈیولپمنٹ: شکست کے باوجود پاکستانی ٹیم کی روس کیخلاف عمدہ کارکردگی
یوئیفا انڈر 16 ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم نے روس کے خلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، اگرچہ پاکستانی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، لیکن پاکستانی کھلاڑیوں نے روسی ٹیم کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔