• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ، روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میںروپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں15پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 158.16روپے سے کم ہو کر157.75روپے اور قیمت فروخت 158روپے سے کم ہو کر157.85روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 90پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 158.20روپے سے کم ہو کر157.30روپے ارو قیمت فروخت158.70روپے سے کم ہو کر157.80روپے پر آ گئی۔
تازہ ترین