آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 18؍محرم الحرام 1441ھ 18؍ستمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی نے شملہ معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، رمیش کمار

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور ڈاکٹر رمیش کمار کا کہنا ہے کہ نریندر مودی نے شملہ معاہدے اوراقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کی ہے، کشمیریوں کی جدوجہد رنگ لائے گی۔

رحیم یار خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا کہ کشمیریوں سے یکجہتی کا پروگرام بنا رہے ہیں، اگلے ماہ یو این اجلاس سے قبل ہماری جدوجہد تیز ہونی چاہیے۔

ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا کہ کشمیریوں کی 72 سالہ جدوجہد رنگ لائے گی، کشمیر یوں کو فوری انصاف ملنا چاہیے، ہمیں متحد ہونے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ صادق آباد میں شری کرشنا کا پروگرام دنیا کے لیئے پیغام ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید