• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ پولیس کے دو ایس پیز کی تقرری کے احکامات جاری کر دیئے گئے، آئی جی سندھ نے ایک حکمنامے کے تحت گریڈ18کے افسر سید طارق تقی شاہ کو ایس پی ایس آر پی سکھر جبکہ گریڈ18کے افسر الطاف حسین کی خدمات ایڈیشنل آئی جی کراچی رینج کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کئے جسکے بعد ایڈیشنل آئی جی کراچی نے انھیں ایس پی نیو کراچی ڈویژن ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی تعینات کر دیا ہے۔
تازہ ترین