• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیسٹرو کے 291مریض ہسپتال لائے گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)گیسٹروانٹرائٹس کے 291 مریض مختلف ہسپتالوں میں لائے گئے137 کو داخل کیا گیا۔نشتر ہسپتال میں139،چلڈرن کمپلیکس میں 68،شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں 44مریض لائے گئے۔
تازہ ترین