• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شعیب و ثانیہ مرزا کی حسن علی اور ان کی دلہن کیلئے پر تکلف دعوت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دبئی میں آل راؤنڈر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے ٹیسٹ کرکٹر حسن علی اور ان کی دلہن سامعہ آرزو کے اعزاز میں دعوت کا اہتمام کیا۔ دعوت میں دونوں کرکٹرز کے علاوہ قریبی دوستوں نے شرکت کی ۔ شعیب ملک اور حسن علی نے اپنی بیگمات کے ساتھ تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔

تازہ ترین