• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور(وقائع نگار) حاجی شمشاد احمد آف ہزار خوانی بقضائے الٰہی وفات پا گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ اتوارکے روز ادا کردی گئی وہ امین اللہ (مرحو م) فردوس‘ صاد ق خان کے بھائی‘ اشفاق (ڈی سی آفس )‘ اشتیاق‘ فضل الٰہی (محکمہ پولیس ) کے والد‘ انعام اللہ (محکمہ پولیس ) اور ظہور ( ایف آئی اے) کے چچا تھے ۔
تازہ ترین