• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ محمود کا سلامتی کونسل کے صدر کے نام ایک اور خط

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سلامتی کونسل کے صدر کو ایک اور خط لکھ دیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ نے خط میں صدر سلامتی کونسل کو مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ مکمل لاک ڈاؤن سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو گئی ہے۔

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ بھارتی اقدام خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔

تازہ ترین