• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سات ہزار سے زیادہ وکٹیں لینے والے ویسٹ انڈین سسیل رائٹ ریٹائر

عظیم ویوین رچرڈز اور جوئیل گارنر کے ساتھ کھیلنے والے جمیکا کے سسیل رائٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

پچاسی سالہ سسیل رائٹ نے اپنے ساٹھ سالہ کیئریئر کے دوران سات ہزار سے زیادہ وکٹیں لیں۔

ان کا شمار سن ستر اور اسی کے عشرے کے عظیم فاسٹ بولروں میں ہوتا تھا۔

گوکہ ان کا شمار اس فہرست میں نہیں ہوتا، جس میں کے ویوین رچرڈز، سرفرینک وورل اور سر گیری سوبرز کا ہوتا ہے لیکن اپنی طویل کرکٹ کے باعث انھوں نے ان سب عظیم پلیئرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔

تازہ ترین