• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ایس ٹینس: دفاعی چیمپئن اوساکاہالیپ اور نڈال کا فاتحانہ آغاز

نیویارک (جنگ نیوز) یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز میں دفاعی چیمپئن جاپان کی ناؤمی اوساکا، سیمونا ہالیپ، کیرولین وزنیاکی، ایلیسی مارٹینز اور پیٹرا کویٹوا دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔ مینز سنگلز میں رافیل نڈال نے فاتحانہ آغاز کیا۔

دفاعی چیمپئن اوساکاہالیپ اور نڈال کا فاتحانہ آغاز


پہلے راؤنڈ میں انہوں نے آسٹریلوی کھلاڑی جان میلمین کو ہرادیا۔ امریکا کے جان اسنر نے ہسپانوی حریف گولرمو گارشیا لوپیز، کروشیا کے مارین کلک نے سلواکیہ کے مارٹن کلیزن اور آسٹریلیا کے نک کرگیوس نے امریکا کے اسٹیو جانسن کو مات دی۔

تازہ ترین