• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ایل این جی کیس،شاہد خاقان عباسی کے ریمانڈ میں 14دن کی توسیع


اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے ایل این جی کیس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو مزید 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ۔ جمعرات کو نیب حکام نے جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر سابق وزیر اعظم کو سخت سکیورٹی میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیا۔

تازہ ترین