• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور، اسپتال سے برقعہ پوش چور گرفتار

بہاولپور کے بہاول وکٹوریہ اسپتال میں برقعہ پہن کر وارداتیں کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم حذیفہ کا تعلق لودھراں سے ہے، ملزم بہاول وکٹوریہ اسپتال میں برقعہ پہن کروارداتیں کرتا تھا۔

ذرائع کے مطابق ملزم اسپتال میں خاتون کاموبائل چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا، پولیس نے ملزم کو مزید تحقیقات کے لئے تھانہ کینٹ منتقل کر دیا ہے۔

تازہ ترین