• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کار کے اوپر دوسری گاڑی لے جانے کا انو کھا منظر

کار کے اوپر دوسری گاڑی لے جانے کا انو کھا منظر


ڈرائیور نے ایک کار پر دوسری کار لاد کر توازن بر قرار رکھنے کا شاندار مظاہرہ کیا جسے دیکھ کر لوگ حیران ہورہ گئے۔

یہ حیرت انگیز منظر ویلز میں دیکھے گئے جب ایک ڈرائیور دبنگ انداز میں اپنی گاڑی پر دوست کی کار لاد کر لے جارہا تھا۔

یوں گاڑی کے اوپر گاڑی دیکھ کر جہاں لوگ دنگ رہ گئے وہیں قانون کی خلاف ورزی کرنے والے منچلے کو جرمانہ بھی ادا کرنا پڑا۔

تازہ ترین