• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں شیر گھاس کھانے لگے


شیر جنگل کا بادشاہ ہوتا ہے اور ہمیشہ شکار کر کے کھاتا ہے، مگر مودی سرکار کے بھارت میں اب بے چارے شیر بھی گھاس کھانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات کے ایک جنگل میں شیر کو گھاس کھاتے دیکھا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج میں جنگل کا راجا شیر گجرات کی گھاس کھا کر گزارا کررہا ہے۔

تازہ ترین