کراچی ( اسٹاف رپورٹر)رجسٹرارجامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر سلیم شہزاد کے مطابق ایم فل،پی ایچ ڈی،ایم ایس(سرجری) اور ایم ڈی(میڈیسن) کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 6 ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔
خارجی احسان اللّٰہ نے کہا کہ فتنہ الخوارج نوجوانوں کی ذہن سازی کرتے ہیں، فتنہ الخوارج نوجوانوں کو فوج کے خلاف دہشت گردی میں استعمال کرتے ہیں
چوہدری انوار الحق آج اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری میں حصہ لیں گے
سعدیہ جاوید نے کہا کہ آئی ڈی سی ایل کے ذریعے فنڈز لینے والے اور دو وزارتیں لینے والے آج یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم چاہتے تو مزید فنڈز اور وزارتیں مانگ سکتے تھے۔
نومنتخب وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب آج ہوگی
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار جہاز (USS Gerald R. Ford) یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ کیریبیئن سمندر میں پہنچ گیا۔
سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس اور ڈیزل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 42 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ملاقات میں دونوں ممالک نے پاک ایران تعلقات کو مزید مضبوط اور مؤثر بنانے کے مختلف پہلوؤں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
دوران سماعت درخواست گزار ملازمین ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوئے۔ آئینی عدالت نے بغیر وکیل کیس میں حکم امتناع کی فوری استدعا مسترد کر دی۔
عتیقہ اوڈھو کے بیانات پر سوشل میڈیا پر مختلف ردِعمل سامنے آرہے ہیں
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس غلام مرتضیٰ موجمدار کی سربراہی میں انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے تین رکنی بینچ فیصلہ سنا رہا ہے۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے سماعت کی۔ پراسیکیوشن نے آج بھی مقدمات کا ریکارڈ پیش نہیں کیا۔
سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ تحریک اچانک شروع نہیں ہوتی، اِن شاءاللّٰہ تحریک چلے گی۔
وہ امریکی ٹی وی اور مزاحیہ تحریر کی دنیا میں ایک معتبر اور بااثر نام تھے
مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے ہم سے اپیل کی کہ ابھی اس معاملےکو روک دیں، ایم کیو ایم چاہتی تو زیادہ وزارتیں اور مراعاتیں مانگتی
روس کا رات کے دوران 36 یوکرینی ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ