ملتان(سٹاف رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کے سینئر جج جسٹس محمد قاسم خان کو ایک روز کیلئے پرنسپل سیٹ لاہور میں مقدمات کی سماعت کیلئے تعینات کرنے پر ملتان میں مقدمات کی لسٹ منسوخ کر دی گئی ،فاضل سینئر جج آج سے دوبارہ ملتان بنچ میں فرائض سرانجام دیں گے۔