• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

یوایس ٹینس: راجر فیڈرر کو شکست، سرینا سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

نیویارک (جنگ نیوز) سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر یو ایس اوپن کے کوارٹر فائنلز میں بلغاریہ کے گریگور دیمتروف کے ہاتھوں پانچ سیٹ سے شکست کھا کر ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔

یوایس ٹینس: راجر فیڈرر کو شکست، سرینا سیمی فائنل میں پہنچ گئیں


فیڈرر آخری سیٹ سے قبل کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوئے ۔ دوسری جانب امریکا کی سرینا ولیمزنے چینی حریف جبکہ یوکرائن کی ایلینا سویتولینا نے برطانیہ کی یوہانا کونٹا کو شکست دیکر ٹاپ فور رائونڈ کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔یہ سرینا کی یوایس اوپن میں 100فتح تھی۔

تازہ ترین